Aaroh – Jeet Lo Lyrics

تھوڑا سا جذبہ ہو اور تھوڑی سی لگن
ایسے ہی آتا ہے جی لینے کا چلن
اپنوں سے دُوری نہ رہے
اور دھرتی تم سے یہ کہے

آؤ تم پیار میں دل جیت لو
ایک ہی وار میں دل جیت لو
آؤ تم پیار میں دل جیت لو
ایک ہی وار میں دل جیت لو

منزل پر لے چلیں وہ جو وعدے ہوں اٹل
وہ ہی کام آتے ہیں جو اپنے ہوں امل
تقدیریں قوموں کی بنیں
سارے ہی مل کے جو چلیں

آؤ تم پیار میں دل جیت لو
ایک ہی وار میں دل جیت لو
آؤ تم پیار میں دل جیت لو
ایک ہی وار میں دل جیت لو

آؤ تم پیار میں دل جیت لو
ایک ہی وار میں دل جیت لو
آؤ تم پیار میں دل جیت لو
ایک ہی وار میں دل جیت لو
آؤ تم پیار میں دل جیت لو
ایک ہی وار میں دل جیت لو
آؤ تم پیار میں دل جیت لو
ایک ہی وار میں دل جیت لو
آؤ تم پیار میں دل جیت لو

Comments (0)