Aaroh – Ik Chah Lyrics

ایک چاہ ہے تم کو
ایک چاہ ہے ہم کو
ایک چاہ ہے تم کو
ایک چاہ ہے ہم کو

یہ فاصلے کم ہوں
یہ آنکھ نہ نم ہو
ایک چاہ ہے تم کو
ایک چاہ ہے ہم کو

کیسے کروں تم سے بیاں
جانو ہو تم ہے سب ایاں

کیسے کروں تم سے بیاں
جانو ہو تم ہے سب ایاں

جو راہ میری ہو تم تک پوہنچتی ہو
یہ آس ہے تم کو
یہ آس ہے ہم کو
یہ آس ہے تم کو
یہ آس ہے ہم کو

دھڑکا جو دل تم کو سنا تیرے لیے یہ سپنا بنا
دھڑکا جو دل تم کو سنا تیرے لیے یہ سپنا بنا
دریا کنارہ ہو اور گھر ہمارا ہو

ایک پیاس ہے تم کو
ایک پیاس ہے ہم کو
ایک پیاس ہے تم کو
ایک پیاس ہے ہم کو

یہ فاصلے کم ہوں یہ آنکھ نہ نم ہو
ایک چاہ ہے تم کو
ایک چاہ ہے ہم کو
ایک چاہ ہے تم کو
ایک چاہ ہے ہم کو
ایک چاہ ہے تم کو
ایک چاہ ہے ہم کو

Comments (0)